سانچہ:باب:جغرافیہ/معلوم
- .............سوویت دور میں سیر دریا اور آمو دریا کے پانی کو زراعت کے لیے بے دریغ استعمال کرنے کے باعث جھیل ارال (تصویر میں ظاہر) حجم کے اعتبار سے 80 فیصد سکڑ کر رہ گئی
- .............کوہ انڈیز دنیا کا طویل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جو تقریباً پورے براعظم جنوبی امریکا پر پھیلا ہوا ہے
- .............سطح مرتفع تبت دنیا کی سب سے بلند سطح مرتفع ہے جسے دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے
- .............اسپین کا سب سے بلند پہاڑ ملحسن غرناطہ کے آخری حکمران ابو عبد اللہ کے والد مولائے حسن سے موسوم ہے
- .............استنبول دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں (یورپ اور ایشیا) میں واقع ہے
- ............. براعظم شمالی امریکا کی عظیم جھیلوں میں اتنا پانی ہے کہ اگر اسے امریکہ پر چھوڑدیا جائے تو ہر جگہ 9.5 فٹ پانی کھڑا ہوگا۔ علاوہ ازیں دنیا بھر میں میٹھے پانی کے ذخائر کا کل 20 فیصد ان جھیلوں میں ہے