سانچہ:کیا آپ جانتے ہیں/حالیہ
- ... کہ بادشاہ فیصل کے ماتحت عرب فوجیوں نے 24 جنوری 1917 کو ویجھ پر دو دن تک قبضہ نہیں کیا کیونکہ وہ 20،000 پاؤنڈ سونے پر قبضہ کرنے کا جشن منا رہے تھے؟
- ... کہ عبد الغنی ازہری نے اردو میں قدیم تاریخ گجر کتاب لکھی جس میں ہندوستان میں گجروں کی قدیم تاریخ کی تفصیل ہے؟
- ... کہ ادیب پشاوری نے برطانیہ کو بوڑھے لومڑی سے تشبیہ دی؟
- ... کہ زرافے (تصویر میں) کی گردن میں 8 اور انسان کی گردن میں بھی 8 ہی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- ... کہ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا؟
- ... کچھوے میں پھیپھڑے نہیں ہوتے یہ جلد کے ذریعے سانس لیتاہے؟