سانچہ:خوش آمدید
خوش آمدید!
(?_?)
جناب خوش آمدید کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
اگر آپ اس سانچہ میں بڑی تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں، یا اسے منتقل یا حذف کے لیے نامزد کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:پلک پر پلک کے صارفین اور منتظمین کو آگاہ کر دیں۔ کیونکہ یہ سانچہ پلک کی معیاری تنصیب میں زیر استعمال ہے، شکریہ! |
اردو ویکیپیڈیا میں آنے والے نئے صارفین کو پیغام خوش آمدید دیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے مستقل کھاتہ بنام صارف:روبہ خوش آمدید بھی موجود ہے جو تمام جدید صارفین کو خودکار طور پر خوش آمدید کا پیغام دیتا ہے۔ یہ روبہ اسی سانچہ کو استعمال کرتا ہے۔ نیز یہ اردو ویکیپیڈیا کا اصل خوش آمدید سانچہ ہے۔
مزید دیکھیں
- {{میڈیاویکی خوش آمدید}}
- {{مرحبا}}
- {{صارف جدید}}
- {{غیر اردو خوش آمدید}}
- {{تخریب کاری1}}
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خوش آمدید/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |