سبرامنیا بھارتی
سبرامنیا بھارتی (11 دسمبر 1882 - 11 ستمبر 1921)، ایک تامل مصنف، شاعر، صحافی، ہندوستانی آزادی کے کارکن، سماجی مصلح اور کئی زبانوں کے شناسا تھے۔ ان کو"مہاکوی بھارتی" کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ وہ جدید تامل شاعری کے علمبردار تھے اور انھیں تامل ادب کی اب تک کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی متعدد تخلیقات میں ہندوستانی تحریک آزادی کے دوران حب الوطنی کا شعلہ بھڑکانے والے آتش گیر گیت شامل ہیں۔ انھوں نے خواتین کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ بچپن کی شادی کے خلاف آواز بلند کی۔ برہمنیت اور مذہب کی اصلاح کے لیے کوشاں رہے۔ وہ دلتوں اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کے تعلقات گہرے تھے۔ [6]
سبرامنیا بھارتی | |
---|---|
(تمل میں: சுப்பிரமணிய பாரதி) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1882ء [1][2][3] |
وفات | 12 ستمبر 1921ء (39 سال)[1][2][4] چنئی |
شہریت | برطانوی ہند |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، صحافی ، آپ بیتی نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی ، سنسکرت ، تیلگو ، تمل [5] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
تعارف
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63k7n4x — بنام: Subramanya Bharathi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Subrahmanya-C-Bharati — بنام: Subramania Bharati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.vikatan.com/anniversaries/birth/101918-september-12th-is-bharthiyars-death-anniversary-says-founder-of-bharathiar-memorial-trust
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Knowing Subramania Bharati beyond his turban colour"۔ www.telegraphindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2020