سبزوار (سابقہ بیہق) ایران کے صوبہ خراسان رضوی کا شہر ہے۔ بیہق نیشاپور کے نواح کا ایک بہت بڑا علاقہ ہے اس کے قریب خسروجرد ثم صارت سبزوار جو ایک وقت علم کاگہوارہ مانا جاتا تھا اور علمی شہرت کی وجہ سے ہر جگہ سے شائقین علم یہاں تحصیل علم کی خاطر آتے تھے۔ نیشاپور کی طرح یہ بھی ایک بہت بڑا علمی مرکز تھا جہاں علم حدیث کے اکابر موجود تھے خصوصاً عالی اسناد کے اعتبار سے یہ علاقہ معروف تھا [1]

شہر
Fire-Temple 'Azarbarzin'
Historical Marketplace
Khosrovgerd Minaret
Hakim Sabzevari Mausoleum
Ebne Fandogh Mausoleum
سبزوار is located in Iran
سبزوار
سبزوار
Location of Sabzevar in ایران
متناسقات: 36°12′45″N 57°40′55″E / 36.21250°N 57.68194°E / 36.21250; 57.68194متناسقات: 36°12′45″N 57°40′55″E / 36.21250°N 57.68194°E / 36.21250; 57.68194
ملک ایران
صوبہخراسان رضوی
شہرستانسبزوار
بخشمرکزی
حکومت
 • میئرسید علی کوشکی
بلندی977.6 میل (3,207.3 فٹ)
آبادی (مردم شماری 2016)
 • شہری243,700
 • ایران میں مردم شماری درجہ36واں
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)
ٹیلی فون کوڈ051
ویب سائٹhttp://www.sabzevar.ir
سبزوار GEOnet Names Server پر

تاریخ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. معجم البلدان مؤلف: ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله الرومی الحموي