سدھیر اسنانی (کرکٹ ایمپائر)
سدھیر اسنانی (پیدائش: 7 دسمبر 1960ء بھوپال، مدھیہ پردیش) ہندوستان کے ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] انھوں نے 10 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں، 4 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں اور انڈین پریمیئر لیگ کے 23 میچوں میں امپائرنگ کی ہے۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | بھوپال، مدھیہ پردیش | 7 دسمبر 1960
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 10 (1998–2013) |
ٹی 20 امپائر | 4 (2011–2012) |
فرسٹ کلاس امپائر | 70 (1992–2012) |
لسٹ اے امپائر | 42 (1993–2012) |
ماخذ: کرک انفو، 10 اگست 2012 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Sudhir Asnani"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2021
- ↑ "Records / Indian Premier League / Most matches as an umpire"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012