سربراہ پنجاب پولیس
آئی جی پی پنجاب یا آئی جی پنجاب یا آئی جی پنجاب پولیس پنجاب کا آئی جی پولیس یا پنجاب پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔ یہ پاکستانی پولیس کا تین ستارہ افسر ہوتا ہے جو وزیر اعلیٰ پنجاب کے ماتحت کام کرتا ہے [1] موجودہ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خاں ہیں۔[2]
آئی جی پنجاب Inspector General of Police, Punjab IGP | |
---|---|
پنجاب پولیس | |
مخفف | آئی جی پی |
جواب دہ | وزیر اعلیٰ پنجاب |
تقرر کُننِدہ | گورنر پنجاب |
تشکیل | اگست 14، 1947 |
غیر سرکاری نام | پولیس چیف |
تنخواہ | پاکستان کے پولیس آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق |
ویب سائٹ | Official website |
سربراہان پنجاب پولیس کی فہرست
ترمیم- آئی جی پی خان قربان علی خان (اگست 1947ء)
- آئی جی پی میاں انور علی (اگست 1952ء)
- آئی جی پی ایس این عالم (جون 1953ء)
- آئی جی پی اے بی اعوان (مئی 1956ء)
- آئی جی پی ایم شریف خان (مئی 1958ء)
- آئی جی پی ایس ڈی قریشی (جولائی 1963ء)
- آئی جی پی میاں بشیر احمد (جولائی 1968ء)
- آئی جی پی ایم انور آفریدی (اپریل 1970ء)
- آئی جی پی صاحبزادہ رؤف علی (اکتوبر 1972ء)
- آئی جی پی راؤ عبد الرشید (اگست 1974ء)
- آئی جی پی عطا حسین (اپریل 1976ء)
- آئی جی پی چودھری فضل حق (مارچ 1977ء)
- آئی جی پی ایم عارف (جولائی 1977ء)
- آئی جی پی مسرور حسین (ستمبر 1977ء)
- آئی جی پی حبیب الرحمان خان (فروری 1978ء)
- آئی جی پی ایم اعظم قاضی (جولائی 1979ء)
- آئی جی پی عبید الرحمان خان (نومبر 1980ء)
- آئی جی پی لئیق احمد خان (جون 1981ء)
- آئی جی پی حافظ ایس ڈی جامی (ستمبر 1985ء)
- آئی جی پی نثار احمد چیمہ (اگست 1987ء)
- آئی جی پی منظور احمد (مارچ 1989ء)
- آئی جی پی سردار ایم چوہدری (جون 1991ء)
- آئی جی پی جی اصغر ملک (جون 1993ء)
- آئی جی پی ایم عباس خان (جولائی 1993ء)
- آئی جی پی ذو الفقار علی قریشی (اگست 1996ء)
- آئی جی پی چوہدری ایم امین (نومبر 1996ء)
- آئی جی پی جہانزیب برکی (مارچ 1997ء)
- آئی جی پی ایم رفیق حیدر (اکتوبر 1999ء)
- آئی جی پی ملک آصف حیات (جون 2000ء)
- آئی جی پی سید مسعود شاہ (دسمبر 2002ء)
- آئی جی پی سعادت اللہ خان (اپریل 2004ء)
- آئی جی پی ضیاالحسن خان (جون 2005ء)
- آئی جی پی احمد نسیم (دسمبر 2006ء)
- آئی جی پی شوکت جاوید (اپریل 2008ء)
- آئی جی پی خالد فاروق (فروی 2009ء)
- آئی جی پی طارق سلیم (اپریل 2009ء)
- آئی جی پی جاوید اقبال (جنوری 2011ء)
- آئی جی پی حاجی ایم حبیب الرحمان (فروری 2012ء)
- آئی جی پی آفتاب سلطان (اپریل 2013ء)
- آئی جی پی خان بیگ (مئی 2013ء)
- آئی جی پی مشتاق احمد سکھیرا (جون 2014ء)
- آئی جی پی کیپٹن (ر) ایم عثمان (اپریل 2017ء)
- آئی جی پی کیپٹن (ر) عارف نواز خان (جولائی 2017ء)
- آئی جی پی ڈاکٹر سید کلیم امام (جون 2018ء)
- آئی جی پی ایم طاہر (ستمبر 2018ء)
- آئی جی پی امجد جاوید سلیمی (اکتوبر 2018ء)
- آئی جی پی کیپٹن (ر) عارف نواز خان (اپریل 2019ء)
- آئی جی پی شعیب دستگیر (نومبر 2019ء)
- آئی جی پی انعام غنی (ستمبر 2020ء)
- آئی جی پی راؤ سردار علی خاں (8 ستمبر 2021ء)
- آئی جی پی فیصل شاہکار (23 جولائی 2022ء)
- آئی جی پی عامر ذو الفقار (22 دسمبر 2022ء)
- آئی جی پی ڈاکٹر عثمان انور (24 جنوری 2023ء)