سردار شہاب الدین خان
سردار شہاب الدین خان سیہر، ایک پاکستانی سیاست دان اور لیہ سے تعلق رکھنے والے زمیندار ہیں۔ انھوں نے اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ پنجاب کے صوبائی وزیر برائے لائیو سٹاک بھی رہے۔
سردار شہاب الدین خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1968ء (56 سال) ضلع لیہ |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-281 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمسردار شہاب الدین خان یکم مئی 1968 کو ضلع لیہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیمسردار شہاب الدین خان 2013 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-263 (لیہ-II) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[3] اپریل 2018 میں انھوں نے پی پی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصافمیں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں پی پی 281 (لیہ-II) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پی پی 281 لیہ II سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1523
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018
- ↑ "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023