سردار عامر طلال خان گوپنگ

پاکستان میں سیاستدان

سردار عامر طلال خان گوپانگ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

سردار عامر طلال خان گوپنگ
تفصیل=
تفصیل=

رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وہ 1970 میں پیدا ہوئے [1]

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-261 (مظفر گڑھ-‌ــXI) سے مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں بھی حلقہ پی پی 261 (مظفر گڑھ-XI) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3] [4] انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) [5] پی ایم ایل-این) میں شمولیت اختیار کی۔

دسمبر 2013 میں انھیں پارلیمانی سیکرٹری برائے خصوصی تعلیم کے طور پر تعینات کیا گیا۔ [6]

مئی 2018 میں، انھوں نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کی۔ [7]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 186 (مظفر گڑھ-VI) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [8]

بیرونی ربط

ترمیم

"سردار عامر طلال خان گوپنگ"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2022 

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2018 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (23 May 2013)۔ "43 newly elected legislators join PML-N"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018 
  4. "List of winners of Punjab Assembly seats"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 13 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018 
  5. "33 independent MPAs, 12 MNAs join PML-N"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  6. The Newspaper's Staff Reporter (13 December 2013)۔ "35 parliamentary secys appointed"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 
  7. The Newspaper's Staff Reporter (23 May 2018)۔ "Two more PML-N lawmakers join PTI"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  8. "PTI's Amir Talal Khan wins NA-186 election"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 26 July 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018