عتیق احمد خان

آزاد کشمیر کے سیاست دان
(سردار عتیق احمد خان سے رجوع مکرر)

سردار عتیق احمد خان آزاد کشمیر کے سیاست دان اور دو مرتبہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔

  • سردار عتیق احمد سابقہ صدر سردار عبد القیوم خان کے بیٹے ہیں۔
  • سردار عتیق کا پہلا دور 24 جولائی 2006ء سے 6 جنوری 2009 ء تک ہے۔
  • دوسرا دور 29 جولائی 2010ء سے 26 جولائی 2011ء ہے۔
  • قائد حزب اختلاف 15 جنوری 2009 سے 22 اکتوبر 2009 تک رہے۔
  • 5 مرتبہ آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
  • آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر ہیں۔
  • سردار عتیق احمد خان ’ملٹری ڈیموکریسی‘ کے نام سے اخبارات میں کالم بھی لکھتے رہتے ہیں اور وقتاً فوقتاً پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحادی پلیٹ فارم’’دفاع پاکستان کونسل ‘‘ کے اسٹیج پر بھی جلوہ گر ہوتے ہیں[2]
  • انھوں نے اپنے دور حکومت میں کشمیر بینک ، کشمیر ہائی وے اتھارٹی،کشمیر کلچرل اکیڈمی ، سماجی بہبود ٹرسٹ، کشمیر ٹورازم اتھارٹی، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ووکیشنل اتھارتی جیسے اہم اداروں کی بنیاد رکھی
عتیق احمد خان
 

مناصب
آزاد کشمیر کا وزیر اعظم [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جولا‎ئی 2006  – 6 جنوری 2009 
آزاد کشمیر کا وزیر اعظم [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 جولا‎ئی 2010  – 26 جولا‎ئی 2011 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1955ء (عمر 68–69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم