سریش لال چند شاستری (پیدائش: 15 ستمبر 1955ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 2 ٹیسٹ میچوں اور 19 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا ہے۔

سریش شاستری
ذاتی معلومات
مکمل نامسریش لال چند شاستری
پیدائش (1955-09-15) 15 ستمبر 1955 (عمر 68 برس)
جودھ پور، راجستھان، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1972–1987راجستھان
1974–1979سنٹرل زون
پہلا فرسٹ کلاس16 دسمبر 1972 راجستھان  بمقابلہ  مدھیہ پردیش
آخری فرسٹ کلاس31 جنوری 1987 راجستھان  بمقابلہ  بنگال
پہلا لسٹ اے5 مارچ 1978 انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون  بمقابلہ  گجرات
آخری لسٹ اے1 اکتوبر 1980 راجستھان  بمقابلہ  بمبئی
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (2007)
ایک روزہ امپائر19 (1993–2008)
ٹی 20 امپائر1 (2007)
فرسٹ کلاس امپائر83 (1990–2011)
لسٹ اے امپائر70 (1993–2012)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 53 8
رنز بنائے 968 9
بیٹنگ اوسط 18.98 9.00
100s/50s 1/5 0/0
ٹاپ اسکور 103 3*
گیندیں کرائیں 10,352 523
وکٹ 155 12
بولنگ اوسط 26.36 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 8 0
میچ میں 10 وکٹ 2 0
بہترین بولنگ 7/94 2/18
کیچ/سٹمپ 25/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 1 جولائی 2012

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم