سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2008-09ء

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 21 دسمبر 2008ء سے 14 جنوری 2009ء کے درمیان بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ ٹیم نے 2 ٹیسٹ کھیلے اور 3 میچوں والے ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2008-09ء
بنگلہ دیش
سری لنکا
تاریخ 23 دسمبر 2008ء – 14 جنوری 2009ء
کپتان محمد اشرفل مہیلا جے وردھنے
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
بہترین کھلاڑی تلکارتنے دلشان

دستے

ترمیم


ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
26–31 دسمبر 2008ء
سکور کارڈ
ب
293 (89.4 اوورز)
تھیلان سماراویرا 90 (141)
شکیب الحسن 5/70 (28.4 اوورز)
178 (60 اوورز)
امرؤالقیس 33 (53)
متھیا مرلی دھرن 6/49 (22 اوورز)
405/6ڈکلیئر (108 اوورز)
مہیلا جے وردھنے 166 (269)
محراب حسین، جونیئر 2/37 (10 اوورز)
413 (126.2 اوورز)
محمد اشرفل 101 (193)
متھیا مرلی دھرن 4/141 (48 اوورز)
سری لنکا 107 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیشی عام انتخابات کی وجہ سے 29 دسمبر کو آرام کا دن تھا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
3–7 جنوری 2009
سکور کارڈ
ب
385 (94 اوورز)
تلکارتنے دلشان 162 (165)
شکیب الحسن 4/109 (30 اوورز)
208 (76.2 اوورز)
مشرفی مرتضی 63 (89)
اجنتھا مینڈس 4/71 (28 اوورز)
447/6ڈکلیئر (127 اوورز)
تلکارتنے دلشان 143 (175)
محمد اشرفل 2/56 (17 اوورز)
158 (49.2 اوورز)
شکیب الحسن 46 (49)
تلکارتنے دلشان 4/10 (4.2 اوورز)
سری لنکا 465 رنز سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور نائجل لونگ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: تلکارتنے دلشان (سری لنکا)

حوالہ جات

ترمیم