سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2002-03ء

سری لنکا کرکٹ ٹیم نے 25 اکتوبر 2002ء سے 18 مارچ 2003ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ نے 2-0 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے جوہانسبرگ اور سینچورین میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ جیتے۔ جیک کیلس کو 55.00 کی اوسط سے 165 رنز بنانے اور 18.50 کی اوسط پر 10 وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی سیریز سے نوازا گیا۔

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2002-03ء
جنوبی افریقہ
سری لنکا
تاریخ 25 اکتوبر 2002ء – 18 مارچ 2003ء
کپتان شان پولاک سنتھ جے سوریا (پہلا ٹیسٹ)
ماروان اتاپاتو (دوسرا ٹیسٹ)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جیک کیلس (165) ہشان تلکارتنے (161)
زیادہ وکٹیں مکھایا نتینی (12) دلہارا فرنینڈو (7)
متھیا مرلی دھرن (7)
بہترین کھلاڑی جیک کیلس (جنوبی افریقہ)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
8–10 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
ب
192 (75.3 اوورز)
مہیلا جے وردھنے 39 (100)
جیک کیلس 3/35 (17 اوورز)
386 (104.4 اوورز)
جیک کیلس 75 (214)
ہسنتھا فرنینڈو 3/63 (21 اوورز)
130 (41 اوورز)
ماروان اتاپاتو 43 (92)
اینڈریو ہال 3/1 (2 اوورز)
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 64 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • ٹیسٹ ڈیبیو: ہسنتھا فرنینڈو (سری لنکا)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
15–19 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
ب
323 (108.5 اوورز)
ہشان تلکارتنے 104* (231)
مکھایا نتینی 4/86 (29 اوورز)
448 (166.3 اوورز)
شان پولاک 99* (170)
چمیلا گاماگے 2/71 (22 اوورز)
245 (77.2 اوورز)
کمارسنگاکارا 89 (132)
جیک کیلس 4/39 (14.2 اوورز)
124/7 (35.3 اوورز)
نیل میکنزی 39 (53)
دلہارا فرنینڈو 4/49 (12 اوورز)
جنوبی افریقہ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
سپر اسپورٹ پارک, سینچورین
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
27 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
128 (46.4 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
129/4 (29.3 اوورز)
مہیلا جے وردھنے 31 (72)
شان پولاک 4/18 (8.4 اوورز)
مارک باؤچر 45* (50)
پربت نسانکا 2/33 (7 اوورز)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیو وانڈررز, جوہانسبرگ
امپائر: برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جہان مبارک (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
29 نومبر 2002ء (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
317/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
140 (33.2 اوورز)
جنوبی افریقہ 177 رنز سے جیت گیا۔
سینچورین پارک, سینچورین، گاؤٹینگ
امپائر: ایان ہاویل (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سری لنکا کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
253/7 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
258/3 (41.4 اوورز)
جیک کیلس 87 (117)
چمیلا گاماگے 2/37 (7 اوورز)
ماروان اتاپاتو 123* (121)
شان پولاک 1/42 (10 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی، گاؤٹینگ
امپائر: برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ماروان اتاپاتو (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 دسمبر 2002ء (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
184 (47.3 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
190/2 (30.5 اوورز)
رسل آرنلڈ 50 (88)
ایلن ڈونلڈ 3/18 (10 اوورز)
ہرشل گبز 108* (92)
چمنڈا واس 1/42 (9 اوورز)
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈی بیئرزڈائمنڈ اوول, کمبرلی، شمالی کیپ
امپائر: ایان ہاویل (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ہرشل گبز (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 دسمبر 2002ء (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
228/8 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
229/4 (45.1 اوورز)
کمارسنگاکارا 77* (115)
شان پولاک 2/23 (10 اوورز)
نیل میکنزی 70* (102)
چمنڈا واس 1/37 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
گڈ ایئر پارک, بلومفونٹین
امپائر: برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مونڈے زونڈیکی (جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم