سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا
سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: ATQ، آئی سی اے او: VIAR) گرو رام داسکے نام سے منسوب ہے، جو چوتھے سکھ گرو اور امرتسر شہر کے بانی تھے، ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا امرتسر کے شہر کے شمال مغرب میں 11 کلومیٹر (7 میل) اجنالا روڈ پر راجا سانسی کے گاؤں کے قریب واقع ہے۔ ہوائی اڈا امرتسر، پنجاب، بھارت، ہماچل پردیش کے مغربی اضلاع اور جموں و کشمیر کے جنوبی اضلاع کے لیے خدمات مہیا کرتا ہے۔ نئے مربوط ٹرمینل سے پرانے ٹرمینل کی گنجائش دگنی ہو گئی ہے۔
سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਰਾਮਦਾਸ ਜੀ ਕੌਮਾਂਤਰੀ ਹਵਾਈ ਅੱਡਾ | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | Airports Authority of India | ||||||||||
خدمت | امرتسر، بھارت | ||||||||||
محل وقوع | امرتسر، بھارت | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 756 فٹ / 230 میٹر | ||||||||||
ویب سائٹ | www.aai.aero/ | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (جون 2016) | |||||||||||
| |||||||||||
ہوائی کمپنیاں اور مقامات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "TRAFFIC STATISTICS – DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 2016۔ 2016-05-10 کو اصل (jsp) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-04
- ↑ بھارت کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست