سسی پلیجو
پاکستان میں سیاستدان
سسی پلیجو کا تعلق سندھ سے ہے۔ وہ 10 جنوری 1976 کو ٹھٹھہ سندھ میں پیدا ہوئی۔ وہ سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہے۔ 168 اراکین میں سے وہ واحد ”خاتون“ رکن ہے جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اسمبلی میں آئی ہے۔ سندھ میں اس کا تعلق حلقہ میرپور ساکرو ٹھٹہ پی ایس 85 ہے۔ سید قائم علی شاہ کی کابینہ میں وہ وزیر ثقافت ہے۔ سسی پلیجو کے والد کا نام غلام قادر پلیجو ہے جو دوبار صوبائی رکن اسمبلی بن چکے ہے، اس کے علاوہ ابھی بھی سیاست میں شامل ہے۔ اس کی والد اختر بلوچ بھی سیاست میں تھی۔ ایوب کے مارشل لا میں گرفتار بھی ہوئی۔ اس وقت وہ پہلی خاتون تھی جو گرفتار ہوئی۔ سسی پلیجو کا تعلق پاکتان پیپلز پارٹی سے ہے۔
سسی پلیجو | |
---|---|
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکنیت مدت 12 مارچ 2015 – مارچ 2021 |
|
حلقہ انتخاب | سندھ |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1976ء (48 سال) ٹھٹہ |
رہائش | Karachi, Sindh, Pakistan |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/267
- http://www.ppp.org.pk/
- http://www.un.org.pk/undp/gender/legislative.pdfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ un.org.pk (Error: unknown archive URL)
- http://www.newsline.com.pk/Newsnov2003/cover4nov2003.htm آرکائیو شدہ 2004-09-01 بذریعہ archive.today
- en:Palijo
- http://www.pas.gov.pk/info.htm آرکائیو شدہ 2006-04-27 بذریعہ archive.today
- http://www.panos.org.uk/newsfeatures/featureprintable.asp?id=1158آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ panos.org.uk (Error: unknown archive URL)
- http://www.sindh.gov.pk/dpt/PROVINCIAL[مردہ ربط]
- http://www.bundestag.de/wissen/bibliothek/library/pakis14.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bundestag.de (Error: unknown archive URL)
- http://www.atsindh.com/jjzb/index.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atsindh.com (Error: unknown archive URL)
- http://www.ghalib.com/democracy/Women/[مردہ ربط]
- http://www.alrc.net/pr/mainfile.php/2004pr/58/
- http://www.ecp.gov.pk/content/docs/STATS
- http://www.dubaippp.homestead.com