جزیرہ نمائی عربی
(سعودی عربی سے رجوع مکرر)
جزیرہ نمائی عربی (Peninsular Arabic) یا جنوبی عربی (Southern Arabic) عربی کی تنوعات ہیں جو جزیرہ نما عرب میں بولی جاتی ہیں۔ اس میں سعودی عرب، یمن، عمان، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، قطر، عراق کے ممالک اور اردن کے قبائلی عوام شامل ہیں۔
جزیرہ نمائی عربی | |
---|---|
Peninsular Arabic جنوبی عربی Southern Arabic | |
جغرافیائی تقسیم: | جزیرہ نما عرب |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی |
گلوٹولاگ: | arab1393[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Arabian Peninsula Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت)