سفائر ریٹیل
سفائر ریٹیل ایک پاکستانی ہائی اسٹریٹ کپڑوں کی خوردہ فروش ہے جو سلے سلائے تیار کپڑے، ان سلے اور اور نئے فیشن کے کپڑے فروخت کرتی ہے۔ [2] یہ پبلک لمیٹڈ کمپنی سفائر ٹیکسٹائل کی ملکیت میں ماتحت ادارہ ہے۔ [1]
صنعت | خوردہ فروشی |
---|---|
قیام | 2014 |
بانی | نبیل عبد اللہ[1] |
صدر دفتر | پاکستان |
مقامات کی تعداد | 21 (2019)[1] |
علاقہ خدمت | لاہور، پاکستان |
مصنوعات | لباس، فیشن لوازمات |
مالک کمپنی | سفائر ٹیکسٹائل |
ویب سائٹ | sapphireonline |
اسٹور
ترمیمسفائر کے مندرجہ ذیل شہروں میں دکانیں ہیں: [4]
سندھ
ترمیمپنجاب
ترمیمخیبر پختونخوا
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "After years of expanding its retail footprint, Sapphire turns online"۔ Profit by Pakistan Today
- ↑ "Sapphire's concept store opens doors in Lahore - The Express Tribune"۔ 20 اگست 2016
- ↑ "Contact Us"۔ SapphireOnline PK Store
- ↑ "Store Locator"۔ www.sapphireonline.pk۔ 2019-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-18