سلخالا
سلخالا (انگریزی: Salkhala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع نیلم میں واقع ہے۔
سلخالا | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | جموں و کشمیر |
ضلع | ضلع نیلم |
بلندی | 1,500 میل (4,800 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت |
گاؤں سلخالا کنڈل شاہی سے پانچ کلومیٹر آگے دریائے نیلم کے دوسرے کنارے پر بالکل الگ تھلگ واقع ہے، یہاں سیاحوں کے آرام کے لیے ایک ریسٹ ہاؤس اور تین ہٹس بنائے گئے ہیں۔
تفصیلات
ترمیمکٹن کی مجموعی آبادی 1,463.06 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|