سلسلہ ہبریہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی ابو ہبیرہ امین الدین بصری تھے یہ خواجہ حذیفہ مرعشی اور ابراہیم بن ادہم کے خلیفہ و مرید تھے بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ اورسلسلہ چشتیہ کہلایا[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تصوف اور صوفیا کی تاریخ،ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن صفحہ 52،شاکر پبلیکیشنز لاہور