سلطنت عدل (Adal Sultanate) (صومالیہ: Saldaanada Adaal، گعز: አዳል ʾAdāl, عربی: سلطنة عدل) ایک قرون وسطی کی کثیر نسلی مسلم افریقی سلطنت تھی جو قرن افریقہ میں واقع تھی۔

سلطنت عدل
Sultanate of Adal
سلطنة عدل
1415–1577
پرچم عدل
سلطنت عدل 1500.
سلطنت عدل 1500.
دارالحکومتزيلع (اصل دار الحکومت, بطور سلطنت)
ڈكار (نیا دار الحکومت, بطور سلطنت)
ہرر (حتمی دار الحکومت)
عمومی زبانیںصومالی, اورومو, افار, عربی زبان, ہراری
حکومتبادشاہت
سلطان, امیر 
تاریخ 
• 
1415
• 
1577
ماقبل
سلطنت عفت
موجودہ حصہFlag of Djibouti.svg جبوتی
Flag of Eritrea.svg اریتریا
Flag of Ethiopia.svg ایتھوپیا
Flag of Somalia.svg صومالیہ

حوالہ جاتترميم