سلمی حایک (انگریزی: Salma Hayek) میکسیکی اور امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز میکسیکو میں کیا۔ اس نے جلد ہی ڈیسپریڈو (1995ء)، فرام ڈسک ٹو ڈان (1996ء)، وائلڈ وائلڈ ویسٹ (1999ء) اور ڈوگما (1999ء) جیسی فلموں سے اپنے آپ کو ہالی ووڈ میں مستحکم کیا۔

سلمی حایک
(ہسپانوی میں: Salma Hayek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Salma Valgarma Hayek Jiménez ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 ستمبر 1966ء (58 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کواتساکوالکوس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میکسیکو
ریاستہائے متحدہ امریکا[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پڑھنے کی اہلیت میں کمی  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات فرانسوا آنری پینو (14 فروری 2009–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ
اکیڈمی آف دا سیکرڈ ہارٹ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ،  فلمی ہدایت کارہ،  فلم ساز،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  ادکارہ،  گلو کارہ،  صوتی اداکارہ،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لوسی اعزاز (2008)
 لیجن آف آنر
ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (2003)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلمی حایک کی سوانحی فلم فریدا (2002ء) میں مصور فریدا کالو کی اداکاری کی ہے، جسے اس نے بھی پروڈیوس کیا، جس پر اسے اسے بہترین اداکارہ برائے اکیڈمی ایوارڈ [12] کے لیے نامزد کیے جانے والی پہلی میکسیکن اداکارہ بنی اور اس کے علاوہ اس نے گولڈن گلوب ایوارڈ، اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ اور برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ کی نامزدگی۔بعد کے سالوں میں حاصل کی۔ حایک نے ایکشن پر مبنی پکچرز ونس اپون اے ٹائم ان میکسیکو (2003ء)، آفٹر دی سن سیٹ (2004ء) اور بانڈیڈاس (2006ء) میں اداکاری کے دوران میں پروڈکشن پر زیادہ توجہ دی۔

ابتدائی زندگی ترمیم

سلمیٰ حایک جمینیز کواتساکوالکوسویراکروز، میکسیکو میں پیدا ہوئی۔ [13] اس کے والد، سامی حایک ڈومنگیز لبنانی میکسیکی ہیں۔ [14] اس کے آبا و اجداد کا تعلق لبنان کے شہر بعبدات سے ہے، سلمیٰ اور اس کے والد نے 2015ء میں اپنی فلم خلیل جبران نبی (Kahlil Gibran's The Prophet) کی تشہیر کے لیے اس شہر کا دورہ کیا۔ [15][16][17][18] اس کی والدہ ڈیانا جمینیز میڈینا ایک اوپیرا گلوکارہ اور ٹیلنٹ اسکاؤٹ ہیں۔ وہ ہسپانوی نژاد میکسیکی ہیں۔ میدرد کا دورہ کرتے ہوئے 2015ء میں ایک جریدے کے ساتھ انٹرویو میں، حایک نے خود کو پچاس فیصد لبنانی اور پچاس فیصد ہسپانوی بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی دادی اور ماں کے پردادا ہسپانیہ سے تھے۔ [14][19][20][21] اس کا چھوٹا بھائی سامی (پیدائش 1972ء) ایک فرنیچر ڈیزائنر ہے۔

حایک کی پرورش ایک امیر متقی کیتھولک خاندان [22] میں ہوئی اور 12 سال کی عمر میں اس نے گرینڈ کوٹیو، لوزیانا میں اکیڈمی آف دی سیکرڈ ہارٹ میں تعلیم حاصل کرنے کا انتخاب کیا۔ [14] اسکول میں اسے ڈسلیکسیا مرض کی تشخیص کی گئی۔ [23] اس نے بین الاقوامی تعلقات کی تعلیم کے لیے آئبیریا-امریکی یونیورسٹی (Universidad Iberoamericana) میں تعلیم حاصل کی۔ [14] وی میگزین کے ساتھ 2011ء کے ایک انٹرویو میں حایک نے ذکر کیا کہ وہ ایک زمانے میں ریاستہائے متحدہ میں غیر قانونی تارک وطن تھی، لیکن یہ طویل عرصے کے لیے نہیں تھا۔ [24]

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0000161 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Salma-Hayek — بنام: Salma Hayek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vx3vf6 — بنام: Salma Hayek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/518337 — بنام: Salma Hayek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hayek-salma — بنام: Salma Hayek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=salma;n=hayek — بنام: Salma Hayek
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/1081 — بنام: Selma Hayek — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. https://www.hola.com/us-es/celebrities/galeria/2019012115898/famosos-latinos-nacionalidad-estadounidense-mz/1/
  9. https://web.archive.org/web/20110328104358/http://www.people.com/people/salma_hayek/biography/0,,20007809_10,00.html
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/20681571
  11. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/2003/1
  12. Kathryn Shattuck (جنوری 22, 2019)۔ "Yalitza Aparicio Is the Oscars' First Indigenous Mexican Actress Nominee"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2021 
  13. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  14. ^ ا ب پ ت Lipton, James (host) (دسمبر 5, 2004). "Salma Hayek". Inside the Actors Studio. Season 11. Episode 1105. Bravo. Archived from the original on 2008-08-28. https://web.archive.org/web/20080828165111/http://www.bravotv.com/Inside_the_Actors_Studio/guest/Salma_Hayek. 
  15. Sylvia Westall (اپریل 27, 2015)۔ "Salma Hayek pays tribute to Lebanese roots with film of 'The Prophet'"۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 5, 2016 
  16. "Salma Hayek"۔ 26 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 5, 2016 
  17. "SAMI HAYEK DOMÍNGUEZ"۔ Revista El Heraldo de Veracruz۔ جنوری 18, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ Mi apellido es de origen libanés, mi padre llegó aquí a principios del siglo pasado con la idea de radicar en los Estados Unidos, pues había algunos problemas en su país, entonces optó por venir a México.۔۔Posteriormente comenzó a viajar al sur hasta instalarse en Agua Dulce, donde se casó con mi señora madre.۔۔("My surname is of Lebanese origin, my father came here early last century with the idea of settling in the United States, having some problems at home, then chose to come to Mexico.۔۔ Then he began to travel south to settle in Agua Dulce (Veracruz)، where he married my lady mother.") 
  18. Husam sam Asi (ستمبر 3, 2015)، Salma Hayek criticises Lebanon's treatment of women – Interview، 11 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ اپریل 3, 2016 
  19. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  20. "Salma Hayek Biography"۔ Biography.com۔ جون 3, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی، 2009 
  21. "Salma Hayek Biography"۔ imdb۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 7, 2015 
  22. "Salma Hayek"۔ Hello!۔ 15 مئی، 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2010۔ ۔۔۔raised in a conservative Catholic family.۔۔ 
  23. Gina Shaw (مارچ–اپریل 2009)۔ "Salma Hayek: Mom on a Mission"۔ WebMD Magazine۔ WebMD، LLC۔ صفحہ: 4۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 25, 2016۔ I'm really a fast learner. I always was, which is maybe why in high school they didn't realize I had dyslexia. I skipped years without studying too much 
  24. "Salma Hayek: 'I was an illegal immigrant'"۔ ABC7 Los Angeles (بزبان انگریزی)۔ اکتوبر 16, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 7, 2018 

بیرونی روابط ترمیم