سلوی روضہ شقیر (عربی: سلوى روضة شقير; 24 جون 1916 – 26 جنوری 2017) ایک لبنانی نقاش اورمجمسہ ساز تھی۔[4][5] وہ لبنان میں تجریدی آرٹ کی پہلی آرٹسٹ مانی جاتی ہیں۔ [6][7]

سلوی روضہ شقیر
Saloua Raouda Choucair
آرٹسٹ و مجسمہ ساز سلوی روضہ شقیر کی ایک تصویربشکریہ سلوی روضہ شقیر فاؤنڈیشن

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1916(1916-06-24)
بیروت، لبنان
وفات جنوری 26، 2017(2017-10-26) (عمر  100 سال)
بیروت، لبنان
قومیت لبنانی
عملی زندگی
تعليم امریکن یونیورسٹی آف لبنان
مادر علمی نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور ،  مجسمہ ساز [1]،  فن کار [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تجریدی آرٹ

نمائشیں

ترمیم

انفرادی نمائشیں

ترمیم
  • "سلوی روضہ شقیر: دی میننگ آف ون، دی میننگ آف ملٹیپل", متحف :عرب میوزیم آف عرب آرٹ، دوحہ، قطرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mathaf.org.qa (Error: unknown archive URL), 2015 بذریعہ لورا بارلو
  • نوبل فارمز، سلوی روضہ شقیر، مقام آرٹ گیلری، بیروت، لبنان، 2010۔[8]
  • ریٹروسپیکٹو، سلوی روضہ شقیر, بیروت ایگزیبیشن سنٹر، 2011[9]

گروپ نمائشیں

ترمیم
  • دی روڈ ٹو پیس، بیروت آرٹ سنٹر، 2009[10]
  • آرٹ فرام لبنان، بیروت ایگزیبیشن سنٹر، 2012[11]
  1. Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/283636 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  2. https://www.workwithdata.com/person/saloua-raouda-choucair-1916 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2024
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مئی 2020
  4. "سلوی روضہ شقیر (1916–2017)"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2018 
  5. مایا غندور ہرٹ (28 جنوری 2017)۔ "سلوی روضہ شقیر، ان کمپرائز پار لے سیکل کوئیلا وو نیٹر– مایا غندور ہرٹ"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2018 
  6. لامیہ رستم شہادہ (1999)۔ لبنان میں عورت اور جنگ، url=https://books.google.com/books?id=SC9FCC2UTtQC&pg=PA132۔ یونیورسٹی پریس آف فلوریڈا۔ صفحہ: 132۔ ISBN 978-0-8130-1707-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2011 
  7. ہیلن خال (1988)۔ لبنان کی آرٹسٹ خواتین۔ بیروت یونیورسٹی کال، انسٹیٹیوٹ فار ویمنز سٹڈیز (عرب دنیا)۔ صفحہ: 61 
  8. "مقام آرٹ گیلری-نوبل فارمز. سلوی روضہ شقیر"۔ مقام آرٹ گیلری۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2012 
  9. "ریٹروسپیکٹو"۔ بیروت ایگزیبیشن سنٹر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2012 
  10. "دی روڈ ٹو پیس"۔ بیروت آرٹ سنٹر۔ 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2012 
  11. "آرٹ فرام لبنان"۔ بیروت ایگزیبیشن سنٹر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2012