سولاویسی
(سلیبز سے رجوع مکرر)
سولاویسی (Sulawesi) جسے سابقہ طور پر سلیبز یا سلیبس (Celebes) کہا جاتا تھا انڈونیشیا کا ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزائر سنڈا اکبر کا ایک جزیرہ ہے جو دنیا کا ساتواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ بورنیو اور جزائر ملوک کے درمیان واقع ہے۔
سولاویسی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 2°S 121°E / 2°S 121°E [1] [2] [3] |
مجموعۂ جزائر | جزائر سنڈا اکبر |
رقبہ (كم²) | 174600 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | انڈونیشیا |
کل آبادی | 18455058 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+08:00 |
درستی - ترمیم |
انتظامیہ
ترمیمصوبہ | رقبہ کلومیٹر2 |
آبادی (2010 مردم شماری) |
آبادی (2014 تخمینہ) |
کثافت فی کلومیٹر2 (2014) |
---|---|---|---|---|
جنوبی سولاویسی | 46,717.48 | 8,034,776 | 8,395,747 | 179.7 |
مغربی سولاویسی | 16,787.18 | 1,158,651 | 1,284,620 | 76.5 |
وسطی سولاویسی | 61,841.29 | 2,635,009 | 2,839,290 | 45.9 |
جنوب مشرقی سولاویسی | 38,067.70 | 2,232,586 | 2,417,962 | 63.5 |
گورونٹالو | 11,257.07 | 1,040,164 | 1,134,498 | 92.9 |
شمالی سولاویسی | 13,851.64 | 2,270,596 | 2,382,941 | 172.0 |
کل سولاویسی | 188,522.36 | 17,371,782 | 18,455,058 | 97.4 |
شہر | صوبہ کا شہر | آبادی (2010 مردم شماری) | آبادی (2014 تخمینہ) |
---|---|---|---|
مکاسر | جنوبی سولاویسی | 1,339,374 | 1,398,804 |
مانادو | شمالی سولاویسی | 408,354 | 430,790 |
پالو | وسطی سولاویسی | 335,297 | 362,621 |
کنداری | جنوب مشرقی سولاویسی | 289,468 | 314,042 |
بیتونگ | شمالی سولاویسی | 187,932 | 196,936 |
گورونٹالو | گورونٹالو | 179,991 | 196,464 |
پالوپو | جنوبی سولاویسی | 148,033 | 154,579 |
باؤ باؤ | جنوب مشرقی سولاویسی | 137,118 | 148,366 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: http://geonames.org/9062340 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
- ↑ "صفحہ سولاویسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ سولاویسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء