سلیم بن قیس بن قہد
انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والے ایک جلیل القدر صحابی سلیم بن قیس بن قہد بن قیس بن ثعلبہ خزرجی انصاری تھے۔ ابن سعد نے کہا: "سلیم بن قیس نے غزوہ بدر ، غزوہ احد، غزوہ خندق اور دیگر تمام غزوات میں نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، اور ان کی وفات عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت میں ہوئی۔" وہ صحابیہ خولہ بنت قیس کے بھائی ہیں، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حمزہ بن عبدالمطلب کی زوجہ تھیں۔ [1][2]
سليم بن قيس الأنصاري | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
بہن/بھائی | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |