سمندری گھوڑا
سمندر میں بے شمار مخلوق پائی جاتی ہیں۔ ان میں ہر مخلوق دوسری سے بڑھ کر عجیب و غریب اور حیرت انگیز ہوتی ہے لیکن ان میں سے سے زیادہ عجیب و غریب مخلوق سمندری گھوڑا ہے۔ یہ سمندری گھوڑا دراصل ایک سمندری جانور ہے جس کی شباہت گھوڑے جیسی ہوتی ہے۔ اس کا قد عام طور پر ایک فٹ سے چھوٹا ہوتا ہے۔
Seahorses دور: Lower Miocene to present – 23–0 ما | |
---|---|
Hippocampus sp.
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [3] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Hippocampus |
سائنسی نام | |
Hippocampus[3][4] Constantine Samuel Rafinesque ، 1810 | |
نوع نمطي | |
Hippocampus heptagonus Rafinesque, 1810 |
|
نوع | |
see Species. | |
مرادفات | |
*Acentronura Kaup, 1853 | |
درستی - ترمیم |
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اس کا سر ٹٹو(Pong) کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کا جسم ٹھوس پلیٹوں اور نوکدار کانٹوں (Spikes) میں گھر ہوا ہوتا ہے جبکے اس کی دم سانپ کی دم کی طرح ہوتی ہے۔
سمندری گھوڑے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مادہ حاملہ نہیں ہوتی بلکہ نر حاملہ ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ C. S. Rafinesque Schmaltz (1810)۔ "G. Hippocampus"۔ Caratteri di alcuni nuovi generi e nuove specie di animali e piante della Sicilia: con varie osservazioni sopra i medesimi۔ Palermo: Sanfilippo۔ ص 18
- ↑ Hippocampus Rafinesque, 1810, WoRMS
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ↑ "معرف Hippocampus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)