سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن جو مرکزی کراچی-پشاور ریلوے لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں سے سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن کے ذریعے ریلوے لائن حاصل پور، چشتیاں، بہاولنگر، امروکہ کو جاتی ہے۔[2][3]
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن Samasata Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | سمہ سٹہ | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SMA[1] | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMA ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔
محل وقوع
ترمیمسمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ میں واقع ہے۔
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
ترمیم
|
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
- ↑ "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023
- ↑ "ریلوے کا بہاولنگر، سمہ سٹہ سیکشن سمیت تین ٹریکس کی بحالی کا فیصلہ"۔ 92 News HD (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین