منچن آباد ریلوے اسٹیشن
منچن آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن 1896ء میں بنایا گیا۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔ منڈی صادق گنج اور امروکا مشرقی جانب اگلے اسٹیشن ہیں اور اس کے مغربی جانب چبیانہ، چاویکا اور بہاولنگر ہیں۔
منچن آباد ریلوے اسٹیشن Minchinabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | منچن آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MCD[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق منچن آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MCD ہے
موجودہ حالت
ترمیمبلڈنگ خستہ حال ہے اور اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔
محل وقوع
ترمیممنچن آباد ریلوے اسٹیشن موضع گنیش پورہ منچن آباد پُل فورڈواہ سے جنوب کی جانب تقریباََ 2 کلومیٹرمیں واقع ہے۔
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
ترمیم
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین