لال سہانرا یلوے اسٹیشن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر ڈیرہ بکھا اور عباس نگر ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے جو بہاولپور سے تقریباً پینتس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ لال سہانرا قومی پارک اس ریلوے اسٹیشن سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2]

لال سہانرا ریلوے اسٹیشن
Lal Suhanra Railway Station
محل وقوعلال سوہانرا
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLSA[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
عباس نگر سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن اسرانی
بطرف امروکہ
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لال سہانرا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LSA ہے۔

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔

km
 
کراچی-پشاور ریلوے لائن
 
0 سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
 
19 بغداد ریلوے اسٹیشن
   
46 لال سوہانرا ریلوے اسٹیشن (see لال سہانرا)
 
62 اسرانی ریلوے اسٹیشن
 
73 ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن
 
90 شیخ وھان ریلوے اسٹیشن
 
106 حاصل پور ریلوے اسٹیشن
 
123 بخشن خان ریلوے اسٹیشن
 
139 چشتیاں ریلوے اسٹیشن
 
159 مدرسہ ریلوے اسٹیشن
 
183 بہاولنگر ریلوے اسٹیشن
   
to ہارون آباد, فورٹ عباس
 
-- منچن آباد ریلوے اسٹیشن
 
234 منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
 
246 صوبھا والا ریلوے اسٹیشن
 
257 امروکہ ریلوے اسٹیشن

محل وقوع

ترمیم

لال سہانرا ریلوے اسٹیشن لال سوہانرا، بہاولپور میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 
  2. "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔