منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بہاولنگر ریلوے جنکشن سے مشرق کی جانب بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے۔
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن Mandi Sadiq Ganj Jn Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | منڈی صادق گنج | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MSQJ[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیماس کی تعمیر 1892ء میں ہوئی جہاں سے ایک نئی لائن ہندوملکوٹ جو اس وقت انڈین راجستھان کی ایک تحصیل ہے اس تک جاتی تھی قیام پاکستان کے بعد بہاولنگر کو جہاں امروکا ریلوے اسٹیشن کے مقام پر بھارت فاضل کا جانے والی ریلوے کو بند کر لائن ختم کر دی گئی وہی ہندو ملکوٹ جانے والی ریلوے لائن بھی منڈی صادق گنج کے مقام سے بند کر دی گئی جس کے بعد منڈی صادق گنج ریلوے جنکشن کا مقام قائم نہ رکھ سکا اور ریلوے اسٹیشن تک محدود ہو گیا ہے, منڈی صادق گنج میں آج بھی ریلوے کی ٹرن ٹیبل (جہاں سے انجن کا رخ موڑا جاتا ہے) قابل استعمال حالت میں موجود ہے اور منڈی صادق گنج کی عظیم الشان عمارت آج بھی پر وقار انداز میں موجود ہے ۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MSQJ ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔
محل وقوع
ترمیممنڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن منڈی صادق گنج میں واقع ہے
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
ترمیم
|
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین