سنان ابن ثابت (م:943ء) خلافت عباسیہ کا ایک مدبر تھا ۔ اس نے طبیبوں کی رجسٹریشن کا کام بغداد میں شروع کیا تھا۔ اس نے حکم دیا کہ ملک کی تمام اطباء کی گنتی کی جائے اور پھر امتحان لیا جائے۔ کامیاب ہو نے والے 800 طبیبوں کو حکومت نے رجسٹر کر لیا اور پر یکٹس کے لیے سرکاری سر ٹیفکیٹ جاری کیے۔ مطب چلانے کے لیے لا ئسنس جاری کر نے کا نظام بھی اس نے شروع کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں ڈپلوما دینے اور رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ابھی تک جاری ہے۔

سنان ابن ثابت
(عربی میں: أبو سعيد سنان بن ثابت بن قرة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أبو سعيد سنان بن ثابت بن قرة ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 880ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 943ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ثابت بن قرہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،  ماہر فلکیات،  منجم،  طبیب  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قبول اسلام ترمیم

سنان نے عباسی خلیفہ قاہر باللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا ، لیکن نہ تو اُن کا لڑکا اسلام لایا اور نہ والد (ثابت بن قرہ)۔۔[1][2]

وفات ترمیم

سنان جگر کے ملک مرض میں مبتلا ء ہوا۔ فن طب سے اِس مرض کو کوئی فائدہ حاصل نہ ہو سکا اور اِسی مرض کے سبب سے یکم ذیعقد 331ھ مطابق 6 جولائی 943ء کو بغداد میں سنان کا اِنتقال ہو گیا۔۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ابن جوزی: المنتظم فی تاریخ الملوک والامم، جلد 14، صفحہ 28، وفیات 331ھ۔
  2. تاریخ ابن کثیر: جلد 11، صفحہ369، واقعات تحت 331ھ
  3. ابن جوزی: المنتظم فی تاریخ الملوک والامم، جلد 14، صفحہ 28، وفیات 331ھ۔