سَن٘دالی سِنہا (انگریزی: Sandali Sinha) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے۔[3] فلم تم بن میں اُس کی اداکاری نے بڑی شہرت حاصل کی۔

Sandali Sinha
Sandali Sinha in Nov 2012

معلومات شخصیت
پیدائش (1972-01-11) 11 جنوری 1972 (عمر 52 برس)[1]
مظفرپور، بِہار
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حیات نامہ ترمیم

سندالی 11جنوری، 1972ء کو بہار کے شہر مظفرپور میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد فضائیہ کے عہدیدار تھے۔ ایک سڑک حادثے میں ان کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد والدہ نے سندالی سمیت تین بچوں کی پرورش کی۔ سندالی نے فضائیہ بال بھارتی اسکول اور جیسس اینڈ میری کالج دہلی سے تعلیم حاصل کی۔ چونکہ وہ پائلٹوں اور ڈاکٹروں کے خانوادے سے تھی اس لیے ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتی تھی۔ لیکن فیشن نمائش کے ساتھ اس کے طویل تجربہ نے اسے آخرِ کار ماڈلنگ کی طرف مائل کر دیا۔[4]

فلموں کی فہرست ترمیم

سال فلم کردار
2001ء تم بن پیا
2003ء پِنجر لجّو
2003ء اوم سندالی دھریوال
2004ء اب تمھارے حوالے وطن ساتھیو ڈاکٹر ساکشی
2005ء نگہبان: دا تھرڈ ائے نِشا
2005ء اورے پانڈو پریا (تیلگو)
2007ء میں رونی اور جونی نِینا

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sandali Sinha Wallpapers Biography"۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 
  2. http://sify.com/movies/bollywood/fullstory.php?id=13599059 Chat transcript of Sandali Sinha at Sify movies on 27 October 2004
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sandali Sinha" 
  4. Sandali Sinha - 100 Beautiful Indian Women

بیرونی روابط ترمیم