پنجر (فلم)
پنجر (انگریزی: Pinjar) ایک بھارتی ڈراما فلم ہے۔ اس کی کہانی تقسیم ہند کے وقت پیش آنے والے مسائل کے بارے میں ہے۔ فلم کی کہانی امرتا پریتم کے پنجابی ناول سے ماخوذ ہے۔[1]
پنجر Pinjar | |
---|---|
ہندی | पिंजर |
ہدایت کار | چندر پرکاش دویدی |
منظر نویس | چندر پرکاش دویدی |
کہانی | امرتا پریتم |
ماخوذ از | پنجر از امرتا پریتم |
ستارے | ارمیلا ماتونڈکر منوج باجپائی سنجے سوری كلبھوش كھربندا ایشا کوپیکر فریدہ جلال سندالی سنہا Priyanshu Chatterjee |
موسیقی | اتم سنگھ گلزار (شاعری) |
سنیماگرافی | Santosh Thundiyil |
ایڈیٹر | Ballu Saluja |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 188 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان پنجابی زبان |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Always Amrita, Always Pritam"۔ Chandigarh۔ دی ٹریبیون۔ 5 Nov 2005۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012