سنیل رامسے ڈی سلوا ویٹیمونی (پیدائش: 2 فروری 1949ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1975ء اور 1979ء کے کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں ایک اوپننگ بلے باز کے طور پر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ سنیل سری لنکا کے دو دیگر کرکٹ کھلاڑیوں مترا اور سداتھ کے بڑے بھائی ہیں۔ ان کا کرکٹ کیریئر ختم ہونے کے بعد، وہ کمرشل پائلٹ بن گئے۔ وہ اس خصوصی پرواز کے پائلٹ تھے جو 1996ء کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کو لاہور سے سری لنکا لے کر آئی تھی۔[1]

سنیل ویٹیمونی
ذاتی معلومات
مکمل نامسنیل رامسے ڈی سلوا ویٹیمونی
پیدائش (1949-02-02) 2 فروری 1949 (عمر 75 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتسیڈاتھ ویٹیمونی (بھائی)
مترا ویٹیمونی (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)11 جنوری 1975  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ16 جون 1979  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 39 12
رنز بنائے 136 1,693 405
بیٹنگ اوسط 68.00 24.53 40.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 2/10 0/4
ٹاپ اسکور 67 121 69
گیندیں کرائیں 111
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 49.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/10 0/–
کیچ/سٹمپ 0/– 17/1 4/-0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 ستمبر 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم