سودھرا کوپرا ریلوے اسٹیشن

سودھرا کوپرا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔

سودھرا کوپرا ریلوے اسٹیشن
Sodhra Kopra Railway Station
محل وقوعسودھرا کوپرا
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSDA
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
وزیرآباد جنکشن
ٹرمینس
وزیرآباد-نارووال برانچ لائن بیگووالا
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سودھرا کوپرا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SDA ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

سودھرا کوپرا ریلوے اسٹیشن سودھرا کوپرا میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔