سال 2018ء کا تیسرا مکمل سورج گرہن 11 اگست 2018ء کو واقع ہوگا۔

سورج گرہن اگست 11, 2018
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًPartial
گاما1.1476
وسعت0.7368
زیادہ سے زیادہ گرہن
متناسقات70°24′N 174°30′E / 70.4°N 174.5°E / 70.4; 174.5
اوقات (UTC)
طویل گرہن9:47:28
حوالہ جات
Saros155 (6 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9549

اوقات

ترمیم

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز 08:02:05 پر ہوگا جبکہ مکمل جزوی گرہن 09:47:28 پر ہوگا۔ جزوی گرہن کا اختتام 11:30:39 پر ہوگا۔

مقامات

ترمیم

یہ گرہن نناوت (کینیڈاچین کے مشرقی صوبوں، اسٹونیا، جزائر فارو، فن لینڈ، گرین لینڈ، آئس لینڈ، قازقستان، منگولیا، ناروے، روس کے شمال مشرقی علاقوں، سویڈن اور سوالبارد میں نظر آئے گا۔

آئندہ گرہن

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  • شمسی ساروس 117
  • سورج گرہن 31 جولائی 2000ء
  • سورج گرہن 21 اگست 2036ء
  • سورج گرہن 2 ستمبر 2054ء
  • سورج گرہن 12 ستمبر 2072ء
  • سورج گرہن 23 ستمبر 2090ء
  • حوالہ جات

    ترمیم