پرانک ادب کے مطابق اِکشواکو ونش یا اِکشواکو خاندان ایک شاہی سلسلہ تھا[1] جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ اکشواکو نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔[2] اس شاہی سلسلے کو سوریا ونش بھی کہا جاتا ہے۔ بھگوان رام کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔[3] 24 میں سے 22 جین تیرتھنکروں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔[4] بدھ کتب مقدسہ میں شہزادہ سدھارتھ کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Geography of Rigvedic India, M.L. Bhargava, Lucknow 1964, pp. 15-18, 46-49, 92-98, 100-/1, 136
  2. کلاز گلاشوف۔ "سنسکرت ڈکشنری فار اِسپوکن سنسکرت"۔ spokensanskrit.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  3. زمر 1952، ص 218
  4. زمر 1952، ص 220

ماخذ

ترمیم