سومی علی

پاکستان امریکی اداکارہ

سومی علی (اردو: سومی علی) (ولادت:25 مارچ 1976ء[2][3]) پاکستان میں پیدا ہونے والی امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز، ماڈل اور کارکن ہیں جنھوں نے بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے۔[4] وہ ایک غیر منافع تنظیم چلاتی ہیں جس کا نام نو مور ٹیرس (No More Tears) ہے۔[5]

سومی علی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 مارچ 1976ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میامی
نووا ساوتھ ایسٹرن یونیورسٹی
نیو یارک فلم اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  ادکارہ ،  ماڈل ،  فلمی ہدایت کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سومی علی پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کی والدہ تہمیمہ عراقی ہیں اور ان کے والد مدن پاکستانی ہیں۔ سومی علی نے 12 سال کی عمر تک کنوینٹ آف جیسس اینڈ مریم، کراچی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، وہ اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ فلوریڈا چلی گئیں۔ بالی وڈ اداکار سلمان خان سے متاثر ہوکر، سومی علی نے اپنی والدہ کو راضی کر لیا اور ان کی والدہ نے ان کو اجازت دے دی۔ سومی علی 16 سال کی عمر میں ممبئی چلی گئیں۔ بمبئی میں، سومی علی ماڈلنگ پروجیکٹس میں شامل تھیں اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا۔ وہ 1991ء سے 1998ء کے درمیان انھوں نے دس ہندی فلموں میں بالی وڈ کے سر فہرست اداکاراؤں کے ساتھ اہم کردار میں نظر آئیں۔[6] ممبئی میں رہتے ہوئے سومی علی آٹھ سالوں تک بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔ دسمبر 1999ء، سومی علی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے فلوریڈا واپس چلی گئیں۔[7]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

میامی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران سومی علی کو دستاویزی فلموں میں دلچسپی پیدا ہو گئی۔ فروری 2003ء میں، وہ نیویارک فلم اکیڈمی جانے کے لیے سومی علی نے یونیورسٹی چھوڑ دی۔ انھوں نے فلم بنانے، ہدایت کاری اور ایڈٹنگ میں ڈگری حاصل کی۔[3]

فلمو گرافی

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0019500/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  2. Singh, Prashant (30 April 2012) Salman helps Somy Ali's charity foundation. Hindustan Times
  3. ^ ا ب "Journalist and Model – Official Website"۔ Somy Ali۔ 14 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2011 
  4. "EXCLUSIVE INTERVIEW: Somy Ali: I was always a misfit in the film industry" 
  5. "No More Tears Project | We're working every day to assist victims of domestic violence and human trafficking"۔ Nmtproject.org۔ 05 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2011 
  6. Singh, Prashant (30 April 2012) Salman helps Somy Ali's charity foundation. Hindustan Times
  7. "Sallu's ex Somy Ali finally speaks up"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 4 April 2011۔ 11 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2011 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔