سون پور مویشی میلہ ( ہندی: सोनपुर पशु मेला‎ ) کارتک پورنیما (یوم ماہ تمام) کو نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں سون پور، بہار میں [1] [2] دریائے گنگا ( گنڈک ) کے سنگم پر لگتا ہے۔ [3] [4] اسے ہری ہر کشیترا میلہ بھی کہتے ہیں۔ یہ بہت ہی مقبول میلہ ہے جس میں پورے ایشیا سے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ سونپور مویشی میلے کو ایشیا کا سب سے بڑا مویشی میلہ مانا جاتا ہے۔ عموما یہ میلہ پندرہ دن سے ایک ماہ تک لگتا ہے۔ [5] اس کی شروعات تاریخی طور پر سارن کے سوریاونشی بیس بادشاہوں نے کی تھی۔ 2018 میں یہ میلہ 21 نومبر کو شروع ہوا اور 22 دسمبر تک جاری رہا۔ [6]

تاریخ ترمیم

 
بھگوان وشنو گج اور گرہ کے ساتھ

فیئر ٹریڈ ترمیم

 
سون پور میلے میں غیر ملکی سیاح

نقل و حمل ترمیم

 
سون پور ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے ترمیم

  • پشکر میلہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Marriages made in Sonepur cattle fair"۔ 07 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Destinations :: Sonepur"۔ 01 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Sonepur Mela kickstarts"۔ 23 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Destinations :: Patna"۔ 18 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Sonepur fair losing its elephant charm"۔ 11 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "Sonpur Mela 2018"۔ 02 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ