سویرا ندیم

پاکستانی اداکارہ

سویرا ندیم (انگریزی: Savera Nadeem) (ولادت: 1974ء) ایک پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ ہیں۔[1]

سویرا ندیم

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1974ء (عمر 50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسلام آباد
قومیت پاکستانی
والدین شاہد ندیم (والد)
والد شاہد ندیم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1995-تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سویرا ندیم 1974ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، شاہد ندیم ایک مشہور صحافی ہیں۔ سویرا ندیم نے کنیئرڈ کالج، لاہور سے انگریزی ادب میں ماسٹر کیا ہے اور اس کے دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما میں ہدایت کاری کی تعلیم حاصل کی تھی۔ سویرا ندیم کا کلاسیکی موسیقی پس منظر بھی ہے۔[2][3]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

اداکاری

ترمیم

سویرا ندیم نے اداکاری کا آغاز 1989ء میں پندرہ سال کی عمر میں کیا تھا۔ ان کا پہلا ڈراما کرن 1989ء میں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہوا تھا۔ اس کے بعد ڈرامے کے بعد سویرا ندیم نے ڈراما انکار میں مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5][6]

پروڈیوسر اور ہدایتکارہ

ترمیم

سویرا ندیم کی پہلی فلم بطور ہدایت کارہ کل تھی۔ یہ ایک ٹیلی فلم تھی جو پی ٹی وی اور جیو ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔ اس کے بعد، سویرا ندیم نے پی ٹی وی پر دکھائے جانے والے ڈرامے قربتوں کے سلسلے کی تیرہ اقساط ہدایت کیں۔[2]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم

ٹاک شو

ترمیم

سویرا ندیم 27 ستمبر 2010ء سے 16 ستمبر 2011ء تک آج ٹی وی کے مارننگ شو آج صبح کی میزبان تھیں۔[2]

ایوارڈ

ترمیم

سویرا ندیم نے پاکستان ٹیلی ویژن ڈراما انکار میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اور اپنی اداکاری کے لیے پاکستان ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین ڈراما اداکارہ جیتا۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Savera Nadeem"
  2. ^ ا ب پ ت "Savera Nadeem"۔ PTV Global Official Website۔ 2014-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-09
  3. Saadia Qamar (29 دسمبر 2011)۔ "Quintessence of Versatility: Savera Nadeem"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-08
  4. Sonya Rehman (جولائی 2010)۔ "Interview: Savera Nadeem"۔ Newsline۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-07
  5. "'Baat Cheet' with Savera Nadeem"۔ The Nation۔ 10 اگست 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-08
  6. Saadia Qamar (22 اگست 2015)۔ "Catching-up With Savera Nadeem"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-08
  7. Altaf Hussain (22 نومبر 2012)۔ "Mera Yaqeen: A massive letdown by Sarmad Khoosat"۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-08
  8. Irfan Ul Haq (31 مارچ 2017)۔ "Noman Ijaz's next TV drama will explore men's midlife crisis"۔ Dawn Images۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-08
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔