سو مسلمان (کتاب)
(سو مسلمان سے رجوع مکرر)
سو مسلمان ایک کتاب ہے جو ایک بنگلہ نژاد، برطانوی مسلمان محمد مجلوم خان کی تصنیف ہے۔ اس کا موضوع تاریخ اسلام کی سو کامیاب، با اثر رہنما شخصیات کی فہرست و درجہ بندی ہے۔ اس کتاب کا پورا انگریزی نام The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History.ہے۔ اس میں محمد علی جناح، علامہ اقبال اور چار مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔
مصنف | محمد مجلوم خان |
---|---|
ملک | برطانیہ |
زبان | انگریزی |
موضوع | سوانحی لغت |
صنف | غیر افسانوی |
ناشر | کیوب پبلشر، لیمیٹڈ |
تاریخ اشاعت | 1 مارچ 2008ء |
طرز طباعت | شائع شدہ |
صفحات | 459 |
درجہ بندی
ترمیممصنف کے نزدیک شامل شخصیات کی درجہ بندی۔[حوالہ درکار]
ترتیب | نام | قبیلہ | دور |
---|---|---|---|
1 | محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم | بنو ہاشم قبیلہ قریش | 570ء–632ء |
2 | عمر بن خطاب | بنو عدی قبیلہ قریش | 573ء–634ء |
3 | علی بن ابی طالب | بنو ہاشم قبیلہ قریش | 581ء–644ء |
4 | ابوبکر صدیق | بنو تیم قبیلہ قریش | 573ء–634ء |
5 | عثمان بن عفان | بنو امیہ قبیلہ قریش | 576ء–656ء |
6 | عائشہ بنت ابی بکر | بنو تیم قبیلہ قریش | 555ء–610ء |
7 | خدیجہ بنت خویلد | قبیلہ قریش | 50ء–121ء |
8 | خالد بن ولید | بنو مخزوم قبیلہ قریش | 584ء–642ء |
9 | حسین بن علی | بنو ہاشم قبیلہ قریش | 625ء–680ء |
10 | ابو ہریرہ | بنو دوس | 601ء–679ء |
تنقید
ترمیمیہ غیر معمولی اشاعت دیکھنے کو ملی ہے جس میں شیعہ اور سنی دونوں مکاتب فکر کی شخصیات شامل ہیں۔ یہ کتاب، میں یقین کرتا ہوں۔ ۔۔ کہ ہمیں نا صرف تاریخی طور پر بلکہ معاصر تاریخ میں بھی مضبوط بنائے گی۔— امجد۔ ج وارثی۔ مدیر اعلیٰ، مسلم نیوز[1][2][3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ امیزون (کمپنی)۔ 1 مارچ 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013
- ↑ "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ امیزون (کمپنی)۔ 1 ستمبر 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013
- ↑ "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ Goodreads۔ 1 مارچ 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013