سٹْاکْٹن-آن-ٹِیز (انگریزی: Stockton-on-Tees) مملکت متحدہ کا ایک بازاری بستی ہے جو بورو سٹاکٹن-آن-ٹیز میں واقع ہے۔ برطانیہ کے 2011 گے مردم شماری کے مطابق، اس قبصہ کی آبادی تقریباً 85 ہزار ہے اور زیادہ سے زیادہ 2 لاکھ آبادی اس کے پورے ضلع کی۔[1]

Stockton-on-Tees
Town Hall and Shambles Market Hall, Stockton on Tees.jpg
Stockton-on-Tees town centre
آبادی83,490 (2009)
او ایس گرڈ ریفرنسNZ440200
• لندن252.5m
وحدانی اتھارٹی
رسمی کاؤنٹی
علاقہ
ملکEngland
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
ڈاک ٹاؤنSTOCKTON-ON-TEES
ڈاک رمز ضلعTS16 – TS21
ڈائلنگ کوڈ01642
ایمبولینسNorth East
یورپی یونین پارلیمانNorth East England
مملکت متحدہ پارلیمان
List of places
مملکت متحدہ
انگلستان

تاریخترميم

سٹْاکْٹن (Stockton) ایک اینگلو سیکن۔ زیادہ تر، اینگلو سیکسن والے ناموں کے آخر میں 'ٹن' ('ton') ہوتا ہے، جس کا معنی ہے گوئنڈ یا بسگت۔

تفصیلاتترميم

سٹاکٹن-آن-ٹیز کی مجموعی آبادی 83,490 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Table P07 2011 Census: Number of usual residents living in households and communal establishments, local authorities in England and Wales". 2011 Census, Population and Household Estimates for England and Wales. Office for National Statistics. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2012.