سکائپ
سکائپ (Skype) تلفظ / skaɪp / مائیکروسافٹ اسکائپ ڈویژن کی طرف سے تیار ایک آواز بدوش آئی پی (VoIP) خدمت اور فوری پیغام رسانی کلائنٹ ہے۔
حقیقی مصنف | Janus Friis, Niklas Zennström |
---|---|
تیار کردہ | مائیکروسافٹ سکائپ ڈویژن (سابقہ سکائپ ٹیکنالوجیز) |
ابتدائی اشاعت | اگست 2003 |
پروگرامنگ زبان | ڈیلفی, اوبجیکٹیو-سی, سی ++ مع کیو ٹی[1] |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز, ونڈوز فون, او ایس ایکس, آئی او ایس, لینکس, اینڈروئیڈ, بلیک بیری اشتغالی نظام, سمبئین, پی ایس پی, پی ایس ویٹا, ایکس بوکس ون |
صنف | آواز بدوش آئی پی, فوری پیغام رسانی, ویڈیو کانفرنسنگ |
اجازت نامہ | فریمیم |
ویب سائٹ | www |
مائیکروسافٹ حصول
ترمیم10 مئی 2011ء کو مائیکروسافٹ کارپوریشن نے 8.5 ارب امریکی ڈالر کے عوض سکائپ کموینیکیشنز کو حاصل کیا۔[2]
مائیکروسافٹ نے سکائپ کے حق میں اس کے طویل عرصے سے ونڈوز لائیو میسنجر فوری پیغام رسانی کی خدمت کو مرحلہ وار ختم کر دیا، تاہم میسنجر چین میں جاری ہے۔[3]
بین الاقوامی بازار کا حصہ
ترمیمسال | بین الاقوامی کال مارکیٹ شیئر |
---|---|
2005 | 2.9 %[4] |
2006 | 4.4 %[4] |
2008 | 8 %[5] |
2009 | 12 %[5] |
2010 | 13 %[6] |
2012 | 34 %[7] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "What programming language was Skype originally written in?"۔ کورا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-17
- ↑ "Microsoft to acquire Skype"۔ 10 مئی 2011۔ 2011-05-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-10
- ↑ "Microsoft: Windows Live Messenger Retiring, Users Moving to Skype on March 15"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-06
- ^ ا ب "International carriers' traffic grows despite Skype popularity"۔ TeleGeography Report and Database۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-12-07
- ^ ا ب Ricknäs, Mikael (25 March 2009). "Skype is largest international voice carrier, says study". Network World. IDG
- ↑ "Skype Commands 13 Percent of International Phone Calls"۔ The Inquisitr۔ 3 مئی 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-04
- ↑ "The Bell Tolls for Telcos?"۔ Telegeography۔ 13 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-25