سکرامنٹو، کیلی فورنیا (انگریزی: Sacramento, California) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک دار الحکومت، کاؤنٹی مرکز اور شہر جو سکرامنٹو کاؤنٹی، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔[2]

State Capital
City of Sacramento
Sacramento Memorial Auditorium
Clockwise from Top Left: California State Capitol, Sacramento RT Light Rail train through Midtown, Raley Field--View from West Sacramento, Downtown Sacramento skyline, Sacramento Memorial Auditorium, Sacramento Tower Bridge
سکرامنٹو، کیلی فورنیا
پرچم
عرفیت: River City, Sac-Town, Sac, Sacto, Camellia City of the World, America's Most Diverse City
نعرہ: Urbs Indomita
(Indomitable City)
Location of Sacramento in Sacramento County, California
Location of Sacramento in Sacramento County, California
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سیاسی تقسیمکیلی فورنیا
CountySacramento
حکومت
 • قسمMayor–council
 • مجلسSacramento City Council
 • City Council
Councilmembers
  • Angelique Ashby
  • Allen Warren
  • Steve Cohn
  • Steve Hansen
  • Jay Schenirer
  • Kevin McCarty
  • Darrell Fong
  • Bonnie Pannell
 • میئرKevin Johnson (D)
رقبہ[1]
 • شہر259.273 کلومیٹر2 (100.105 میل مربع)
 • زمینی253.600 کلومیٹر2 (97.915 میل مربع)
 • آبی5.673 کلومیٹر2 (2.190 میل مربع)  2.19%
بلندی9 میل (30 فٹ)
آبادی (2010 Census)
 • شہر466,488
 • تخمینہ (2011)477,891
 • کثافت1,861.9/کلومیٹر2 (4,822.3/میل مربع)
 • شہری1.44 million
 • میٹرو2.6 million
 • نام آبادیSacramentan
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7)
زپ کوڈs942xx, 958xx
Area code916
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار06-64000
GNIS feature ID1659564
ویب سائٹcityofsacramento.org

تفصیلات

ترمیم

سکرامنٹو، کیلی فورنیا کا رقبہ 259.273 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 466,488 افراد پر مشتمل ہے اور 9 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ سکرامنٹو ریاست کیلیفورنیا کا قدیم ترین شہر اور صدر مقام ہے۔ جان شتر نے ١٨٣٩ میں یہاں ایک زرعی بستی کی بنیاد رکھی. جلد ہی کاروباری لوگ بھی موقع کی تلاش میں ادھر آنا شروع ہو گئے۔ سکرامنٹو وادی میں سونے کی دریافت ہوئی تو امریکا کی دوسری ریاستوں سے موقع پرستوں نے بھی دوڑ لگا دی. دو دریاؤں سکرامنٹو اور امریکن کے سنگم پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ شہر اکثر سیلابوں کی زد میں آ جاتا تھا۔ نیز ابتدا میں مکانات لکڑی سے بنائے گئے تھا۔ ١٨٥٠ میں آگ نے شہر کو خاکستر کر دیا۔ سیلابوں سے بچاؤ کے لیے دوسری جگہوں سے مٹی لا کر شہر کی سطح ایک منزل بلند کر دی گئی۔ نیز آگ سے نبٹنے کے لیے پہلی بار فائر ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا۔ آج شہر کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ امریکا کا زرعی مرکز ہے۔یہاں چینی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ بعض مقامات پر انھوں نے خالی پلاٹوں پر قبضہ کرکے وہاں سبزیوں اور پھلوں کی کاشت شروع کر دی ہے۔ لوگ سڑک پر ہی ان سے تازہ پھل اور سبزیاں خرید لیتے ہیں.

جڑواں شہر

ترمیم

شہر سکرامنٹو، کیلی فورنیا کا جڑواں شہر لیستال ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Places"۔ 2010 Census Gazetteer Files۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-28 {{حوالہ ویب}}: |work= میں بیرونی روابط (معاونت)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sacramento, California"