ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم


ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم (Political divisions of the United States) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مختلف ذیلی قومی اداروں کی وضاحت ہے۔ بنیادی تقسیم ریاست ہے۔

ریاستیں

ترمیم

ریاستہائے متحدہ امریکا کی 50 ریاستیں مندرجہ ذیل ہیں۔

 
نقشہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاستیں

واشنگٹن ڈی سی (ڈسٹرکٹ آف کولمبیا)

ترمیم

واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ امریکا کا دار الحکومت ہے۔ اس کے نام سے منسلک ڈی سی کا مطلب "ڈسٹرکٹ آف کولمبیا" ہے جو وفاقی ضلع ہے۔

جزیراتی علاقے

ترمیم

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے غیر شامل خطے اور ان کے آیزو 3166-1 رموز (قوسین میں) مندرجہ ذیل ہیں۔

جزیرہ پالمیرا کے علاوہ مندرجہ ذیل غیر آباد امریکی چھوٹے بیرونی جزائر ہیں۔

مندرجہ بالا علاقوں کے علاوہ ریاستہائے متحدہ امریکا 18 جولائی، 1947ء سے 1 اکتوبر، 1994ء تک بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ کا منتظم بھی تھا۔

اعتماد علاقہ بعد میں چار سیاسی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا: