سکرامنٹو، کیلی فورنیا
سکرامنٹو، کیلی فورنیا (انگریزی: Sacramento, California) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک دار الحکومت، کاؤنٹی مرکز اور شہر جو سکرامنٹو کاؤنٹی، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔[2]
State Capital | |
City of Sacramento Clockwise from Top Left: California State Capitol, Sacramento RT Light Rail train through Midtown, Raley Field--View from West Sacramento, Downtown Sacramento skyline, Sacramento Memorial Auditorium, Sacramento Tower Bridge | |
عرفیت: River City, Sac-Town, Sac, Sacto, Camellia City of the World, America's Most Diverse City | |
نعرہ: Urbs Indomita (Indomitable City) | |
Location of Sacramento in Sacramento County, California | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سیاسی تقسیم | کیلی فورنیا |
County | Sacramento |
حکومت | |
• قسم | Mayor–council |
• مجلس | Sacramento City Council |
• City Council | Councilmembers
|
• میئر | Kevin Johnson (D) |
رقبہ[1] | |
• شہر | 259.273 کلومیٹر2 (100.105 میل مربع) |
• زمینی | 253.600 کلومیٹر2 (97.915 میل مربع) |
• آبی | 5.673 کلومیٹر2 (2.190 میل مربع) 2.19% |
بلندی | 9 میل (30 فٹ) |
آبادی (2010 Census) | |
• شہر | 466,488 |
• تخمینہ (2011) | 477,891 |
• کثافت | 1,861.9/کلومیٹر2 (4,822.3/میل مربع) |
• شہری | 1.44 million |
• میٹرو | 2.6 million |
• نام آبادی | Sacramentan |
منطقۂ وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8) |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7) |
زپ کوڈs | 942xx, 958xx |
Area code | 916 |
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار | 06-64000 |
GNIS feature ID | 1659564 |
ویب سائٹ | cityofsacramento |
تفصیلات
ترمیمسکرامنٹو، کیلی فورنیا کا رقبہ 259.273 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 466,488 افراد پر مشتمل ہے اور 9 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ سکرامنٹو ریاست کیلیفورنیا کا قدیم ترین شہر اور صدر مقام ہے۔ جان شتر نے ١٨٣٩ میں یہاں ایک زرعی بستی کی بنیاد رکھی. جلد ہی کاروباری لوگ بھی موقع کی تلاش میں ادھر آنا شروع ہو گئے۔ سکرامنٹو وادی میں سونے کی دریافت ہوئی تو امریکا کی دوسری ریاستوں سے موقع پرستوں نے بھی دوڑ لگا دی. دو دریاؤں سکرامنٹو اور امریکن کے سنگم پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ شہر اکثر سیلابوں کی زد میں آ جاتا تھا۔ نیز ابتدا میں مکانات لکڑی سے بنائے گئے تھا۔ ١٨٥٠ میں آگ نے شہر کو خاکستر کر دیا۔ سیلابوں سے بچاؤ کے لیے دوسری جگہوں سے مٹی لا کر شہر کی سطح ایک منزل بلند کر دی گئی۔ نیز آگ سے نبٹنے کے لیے پہلی بار فائر ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا۔ آج شہر کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ امریکا کا زرعی مرکز ہے۔یہاں چینی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ بعض مقامات پر انھوں نے خالی پلاٹوں پر قبضہ کرکے وہاں سبزیوں اور پھلوں کی کاشت شروع کر دی ہے۔ لوگ سڑک پر ہی ان سے تازہ پھل اور سبزیاں خرید لیتے ہیں.
جڑواں شہر
ترمیمشہر سکرامنٹو، کیلی فورنیا کا جڑواں شہر لیستال ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سکرامنٹو، کیلی فورنیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑
"Places"۔ 2010 Census Gazetteer Files۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ اخذ شدہ بتاریخ January 28, 2013 روابط خارجية في
|work=
(معاونت) - ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sacramento, California"
|
|