سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی

سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی (SKANS School of Accountancy) ایک حسابداری درس گاہ ہے جس کی شاخیں پاکستان کے مختلف شہروں میں واقع ہیں۔[1] یہ پاکستان میں اکاؤنٹنگ اور مالیاتی مطالعہ کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی

تاریخ

ترمیم

سکینز کا قیام 1991ء میں لاہور میں عمل میں آیا، جس کے بعد اس کی شاخیں پاکستان کے نو شہروں میں قائم کی گئیں۔

کورسز

ترمیم

ہیڈ آفس

ترمیم

ٹیپو بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن

کیمپس

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. SKANS School of Accountancy
  2. "Positions of SKANS in ACCA"۔ 12 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014 
  3. Lahore campuses on the Google Maps

بیرونی روابط

ترمیم