سید اقبال عظیم
سید اقبال عظیم کی تاریخ پیدائش 8 جولائی 1913ءہے۔ وہ میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔
سید اقبال عظیم | |
---|---|
پیدائش | Missing required parameter 1=month! [[]] میرٹھ، یوپی، بھارت |
وفات | Missing required parameter 1=month! ، کراچی, سندھ, پاکستان | (عمر 0 سال)خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
پیشہ | اردو شاعر |
قومیت | پاکستانی |
نسل | مہاجر |
مادر علمی | لکھنؤ یونیورسٹی، آگرہ یونیورسٹی |
تعلیم
ترمیمعظیم نے لکھنؤ یونیورسٹی سے گریجویشن پڑھا تھا۔ انھوں نے آگرہ یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۔
مشرقی پاکستان روانگی
ترمیمآزادی کے بعد عظیم ڈھاکہ منتقل ہوئے تھے اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے عملہ میں شامل ہوئے۔
مغربی پاکستان روانگی
ترمیم1970ء میں عظیم اس وقت کے مغربی پاکستان آ گئے۔ وہ اپنے انتقال تک کراچی میں ہی رہے۔
انتقال
ترمیمتحقیقی کتابیں
ترمیم- بنگال میں اردو
- سات ستارے
- مشرق کے نام
شعری مجموعے
ترمیم- مضراب
- قاب قوسین
- مضراب ورباب
- لب کشا
- ماحصل
- نادیدہ
- چراغ آخر شب کے نام[1]