سید شاہ
سید احمد شاہ (پیدائش: 28 اپریل 1940ء) | (انتقال: 5 فروری 2021ء) ایک پاکستانی اکیڈمک اور کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1984ء میں ایک ٹیسٹ میچ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں کھڑے تھے اور 1984ء سے 1997ء کے درمیان پانچ ون ڈے میچز [2] انھوں نے 1972ء اور 2000ء کے درمیان چورانوے فرسٹ کلاس کرکٹ اور 47 لسٹ اے کرکٹ میچوں میں بھی حصہ لیا۔ [3] [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | سید احمد شاہ |
پیدائش | 28 اپریل 1940 پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہند |
وفات | 5 فروری 2021 پشاور, پاکستان | (عمر 80 سال)
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1997) |
ایک روزہ امپائر | 5 (1984–1997) |
ماخذ: کرک انفو، 6 فروری 2021ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 5 فروری 2021ء کو پشاور, پاکستان میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "PCB condoles umpire Said Shah's death"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2021
- ↑ "Said Ahmed Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com