سید منظر امام
سید منظر امام ، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھیں 2013 میں قتل کر دیا تھا۔ [1] انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ انھوں نے 1986 میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2008 کے الیکشن میں PS-95 سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ منتخب ہوئے تھے۔ [2][3]
سید منظر امام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 17 جنوری 2013ء |
شہریت | پاکستان |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "MQM MPA killed in Karachi - The Express Tribune"۔ 17 January 2013
- ↑ "MQM MPA Manzar Imam shot dead"
- ↑ "Manzar Imam was an anti-Taliban crusader: Police - The Express Tribune"۔ 20 January 2013