سیف اللہ چیمہ
میجر (ریٹائرڈ) سیف اللہ چیمہ، ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں۔ وہ 1993 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے PP-106 اور اب PP-131 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ [1] انھوں نے وزیر اعلیٰٰ پنجاب کے خصوصی مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ 2008 کے انتخابات میں ایک بار پھر پی پی 131 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار تھے۔
سیف اللہ چیمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Twelfth Assembly (October 18, 1993 to November 17, 1996)"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2010